- اسم جامد
- اسم مشتق
- اسم مصدر
- اسم ذات
- a
-
اسم جامد اسم کی ایک قسم ہے۔جامد کے معنی ٹھوس یا جما ہُوئے کے ہیں۔
اسم جامد ایسا اسم ہوتا ہے جو نا تو خود کسی اسم سے بنا ہو اور نہ ہی کوئی اسم اِس سے بن سکے۔میز ، کرسی، چٹان، پہاڑ، کتاب، چاندی، قلم وغیرہ اسم جامد کی اقسام ہیں۔