Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

لواری پاس خیبر پختونخواہ کے کن اضلاع کو ملاتا ہے؟

  • چترال اور دیر
  • دیر اور گلگت
  • چترال اور گلگت
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • لواری پاس کو لواری ٹاپ بھی کہا جاتا ہے۔ اس پاس کو 2009 میں سیمبو (کورین کمپنی ) نے بنانا شروع کیا اور 2019 میں اس پاس کو آپریشنل کر دیا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *