Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

مائیکرو سافٹ کا بانی کون ہے؟

  • ڈونلڈ ٹرمپ
  • بل گیٹس
  • ہیلری کلنٹن
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • مائیکروسافٹ کو 4 اپریل 1975 کو بل گیٹس نے قائم کیا۔
    مائیکروسافٹ کا ہیڈ کوارٹر واشنگٹن ڈی سی میں ہے۔
    مائیکروسافٹ کے موجودہ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور چیئرمین کا نام ستیا ناڈیلا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *