- عشرہ مغفرت
- عشرہ رحمت
- عشرہ آتش جہنم سے آزادی
- عشرہ ثواب
- b
-
اہِ رمضان کے تین عشرے ہیں۔
دس دن کے دورانیہ کو ایک عشرہ کہا جاتا ہے۔
رمضان کے پہلے عشرے کو رحمت کا عشرہ کہا جاتا ہے۔
رمضان کے دوسرے عشرے کو مغفرت کا عشرہ کہا جاتا ہے۔
رمضان کے تیسرے عشرے کو جہنم سے آزادی کا عشرہ کہا جاتا ہے۔