- طائف
- بکہ
- یثرب
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
اسلامی روایات کے مطابق آخری نبی ﷺ نے اس شہر کو یثرب کے نام سے پکارنے سے منع فرمایا۔
یثرب کے معنی ہیں ملامت، فساد یا خرابی ۔
مدینہ کے پُرانے ناموں میں مدینہ النبی بھی شامل ہے۔
مدینہ ایک عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب شہر ہے۔
مسجد نبوی مدینہ منورہ میں موجود ہے۔
مدینہ منورہ آخری نبی ﷺ کی تدفین کا شہر بھی ہے۔