Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

معرکہ موتہ کس کی قیاد ت میں لڑی گئی؟

  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • c
  • معرکہ موتہ / جنگ موتہ میں نبی کریم ﷺ نے شرکت نہیں فرمائی اس لئے اس جنگ کو غزوہ نہیں کہا جاتا ، اِسے سِریہ کہا جاتا ہے۔
    جنگِ موتہ 8 ہجری / 629 عیسوی کو مسلمانوں اور بازنطینی سلطنت کے درمیان اُردن کے علاقہ موتہ میں لڑی گئی۔
    یہ جنگ تین صحابہ کرام زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ، جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ اور عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالی عنہ کی قیادت مٰیں لڑی گئی، یہ تینوں صحابہ اس جنگ میں شہید ہو گئے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *