Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

ملیریا کی بیماری کس سے لاحق ہوتی ہے؟

  • سانپ سے
  • کتے سے
  • چوہے سے
  • مچھر سے
  • d
  • ملیریا پلازموڈیم کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے۔
    جب متاثرہ مچھر کسی انسان کو کاٹتا ہے تو صحت مند انسان کے جسم میں پلازموڈیم داخل کر دیتا ہے جس کی وجہ سے انسانی جسم میں خون کے سرخ خلیوں کی مقدار تیزی سے کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *