- مجمہ
- محفل
- ہجوم
- اے، بی ، سی تینوں
- d
-
بعض اوقات کوئی اسم ایسا ہوتا ہے وہ بظاہر تو واحد معلوم ہوتا ہے لیکن وہ معنی جمع کے دیتا ہے ۔ ایسے اسم کو اسم جمع کہا جاتا ہے۔
مثلا قوم، دستہ، فوج، گچھا، جماعت وغیرہ