- سلطانی
- سلطانہ
- سلطانیاں
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
بعض مذکر الفاظ کو مونث بنانے کیلئے مذکر کے آخر میں ”ہ“ کا اضافہ کر دیتے ہیں تو مونث بن جاتا ہے۔
مثلا مریض، ضعیف، ملک، والد، شاعر وغیرہ۔
بعض مذکر الفاظ کو مونث بنانے کیلئے مذکر کے آخر میں ”ہ“ کا اضافہ کر دیتے ہیں تو مونث بن جاتا ہے۔
مثلا مریض، ضعیف، ملک، والد، شاعر وغیرہ۔