Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

مورخہ 8 اکتوبر 2005 کو پاکستان (آزاد کشمیر ) میں زلزلے کی شدت کیا تھی؟

  • 7.7
  • 7.6
  • 7.5
  • 7.4
  • b
  • یہ زلزلہ 8 اکتوبر 2005 صبح 8 بجکر 50 منٹ پر آزاد جموں کشمیر میں آیا۔
    اس زلزلہ کا مرکز مظفر آباد کے نزدیک تھا۔
    اس زلزلہ کی گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔
    اس زلزلہ میں تقریبا 87 ہزار لوگ مارے گئے، تقریبا 75 ہزار لوگ زخمی ہوئے اور تقریبا 25 لاکھ لوگ بے گھر ہوئے۔
    اس زلزلہ میں پاکستان کے علاوہ انڈیا اور افغانستان کے کچھ علاقے بھی متاثر ہوئے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *