- دوسروں کے پیسے پر نظر رکھنا
- رشوت لینا
- پکا پکا رہنا
- خوشامد کرنا
- b
-
مٹھی گرم کرنا کا مطلب ہے رشوت دینا، رشوت لینا، منہ بھرائی دینا، انعام دینا، ناجائز فائدہ دینا، نا جائز فائدہ لینا۔
حرف عام میں اسے لفظ مٹھائی یا چائے پانی بھی کہا جاتا ہے۔