- اسمعیل علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- یعقوب علیہ السلام
- نوح علیہ السلام
- b
-
ابراہیم علیہ السلام کو نمرود نے آگ میں پھینکنے کا حکم دیا۔
ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں پھینکنے کا ذکر سورہ الانبیاء آیت نمبر 69 میں موجود ہے۔
ابراہیم علیہ السلام کو ابو الانبیاء، خلیل اللہ اور امام الناس کے لقب سے پکارا جاتا ہے۔
ابراہیم علیہ السلام کو حنیف کے نام سے بھی پُکارا گیا ہے۔
ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام آذر تھا جس کا ثبوت سورہ الانعام آیت نمبر 74 میں موجود ہے۔