- داؤد علیہ السلام
- ابراہیم علیہ السلام
- یوسف علیہ السلام
- عیسی علیہ السلام
- c
-
یوسف علیہ السلام کے والد کانام یعقوب علیہ السلام تھا۔ یعقوب علیہ السلام کے والد کا نام اسحاق علیہ السلام تھا اور اسحاق علیہ السلام کے والد کا نام ابراہیم علیہ السلام تھا۔
یوسف علیہ السلام کی والدہ کا نام راحیل تھا۔
یوسف علیہ السلام اللہ کے نبی تھے اور آپ کا ذکر قرآن مجید کے علاوہ بائبل میں بھی ملتا ہے۔
یوسف علیہ السلام کی عمر 11 سال تھی تو آپ پر نبوت کے آثار واضح ہونے لگے تھے۔
یوسف علیہ السلام کنعان میں پیدا ہوئے اور مصر میں وفات پائی۔