Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

نمازِ خسوف سے کیا مراد ہے؟

  • جو سورج گرہن کے وقت پڑھی جائے
  • جو چاند گرہن کے وقت پڑھی جائے
  • جو آندھی طوفان کے وقت پڑھی جائے
  • جو زلزلہ کے وقت پڑھی جائے
  • b
  • نمازِ خسوف چاند گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔
    نمازِ کسوف سورج گرہن کے وقت پڑھی جاتی ہے۔
    نمازِ استسقاء بارش کیلئے پڑھی جاتی ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *