Constable (PHP) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

نوح علیہ السلام نے اپنے کس بیٹے کو بچانےکیلئے دُعا کی تو اللہ تعالی نے فرمایا کہ وہ تیری اولاد میں سے نہیں ہے۔

  • کنعان
  • حام
  • سام
  • بالث
  • a
  • مندرجہ بالا الفاظ سورہ ھود آیت نمبر 46 کا مفہوم ہیں۔
    قرآن مجید میں نوح علیہ السلام کے ایک بیٹے کا ذکر ملتا ہے لیکن یہ کہیں پر بھی قرآن میں موجود نہیں کہ اُس بیٹے کا نام کنعان تھا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *