Everyday Science MCQs Health Department Interview MCQs Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

ویکسین آئی پی وی کس عمر میں دی جاتی ہے؟

  • 8 ہفتہ میں
  • 10 ہفتہ میں
  • 14 ہفتہ میں
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • A
  • یاد رکھیں آئی پی وی ویکسین بھی ہوتی ہے اور آئی پی وی انجیکشن بھی ہوتا ہے۔
    آئی پی وی انجیکشن 14 ماہ کی عمر میں لگایا جاتا ہے۔
    آئی پی وی ویکسین کی پہلی خوراک دو ماہ، دوسری خوراک 4 ماہ، تیسری خوراک 8 ماہ اور چوتھی خوراک 18 ماہ کی عمر میں دی جاتی ہے۔
    بعض اوقات آئی پی وی ویکسین 4 سے 6 سال کی عمر میں بھی بچوں کو استمعال کروائی جاتی ہے۔
    ایک وقت میں آئی پی وی کی 0.5 ملی گرام خوراک دی جا سکتی ہے۔
    اس ویکسین کا ٹیکہ گوشت میں لگایا جاتا ہے۔
    آئی پی وی کا ٹیکہ اگست 2015 میں ای پی آئی پروگرام میں شامل کیا گیا۔

View More Details >>

3 Comments to “ویکسین آئی پی وی کس عمر میں دی جاتی ہے؟”

    1. محترم 14 ہفتوں میں انجیکشن دیا جاتا ہے ۔
      ویکسین 8 ہفتہ میں ہی دی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *