Constable (Islamabad Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان اور چین کے درمیان معاشی معاہدے کا کیا نام ہے؟

  • سارک
  • ناٹو
  • سی پیک
  • او آئی سی
  • c
  • سی پیک سے چائنہ پاکستان اکانومک کوری ڈور بنتا ہے۔
    سی پیک کو وَن بیلٹ وَن روڑ کہا جاتا ہے۔
    سی پیک کا معاہدہ 2013 میں پیپلز پارٹی کے دورِ حکومت میں دستخط کیا گیا۔
    جب اس معاہدہ کو دستخط کیا گیا اُس وقت اس پروجیکٹ پر تخمینہ لاگت 46 بلین لگایا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *