Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان میں نمک کی سب سے بڑی کان کہاں واقع ہے؟

  • لاہور
  • کراچی
  • کھیوڑہ
  • کچا کھوہ
  • c
  • صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان میں ایک قصبہ ہے جس کا نام کھیوڑہ ہے جہاں پاکستان کی سب سے بڑی نمک کی کان موجود ہے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *