Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

پاکستان کا دُوسرا نشانِ حیدر کس کو دیا گیا؟

  • کیپٹن راجہ محمد سرور
  • میجر محمد طفیل
  • میجر عزیز بھٹی
  • راشد منہاس
  • b
  • نشانِ حیدر پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ ہے۔
    یہ ایوارڈ صرف شہداء کو ہی دیا جاتا ہے۔
    پہلا نشان حیدر ایوارڈ راجہ محمد سرور، دوسرا میجر محمد طفیل بھٹی اور تیسرا راجہ عزیز بھٹی کو دیا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *