- قائد اعظم پارک
- ایوب نیشنل پارک
- سفاری پارک
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
ایوب نیشنل پارک راولپنڈی میں واقع ہے۔
اس پارک کا پرا نا نام ٹوپی رکھ پارک تھا۔
صدر ایوب خان کے دور میں اسکا نام تبدیل کر دیا گیا۔
یہ پارک 313 ایکڑز پر مشتمل ہے۔