- منگلا ڈیم
- تربیلا ڈیم
- اسوان ڈیم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
تربیلا ڈیم مٹی سےبنا پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہے۔
تربیلا ڈیم خیبر پختونخوا کے اضلاع ہری پور اور صوابی میں واقع ہے۔
تربیلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1968 میں شروع ہوا اور 1976 میں مکمل ہوا۔
تربیلا ڈیم کی بلندی تقریبا 485 فُٹ ہے۔
تربیلا ڈیم کو دریائے سندھ پر تعمیر کیا گیا ہے۔

