- منگلا ڈیم
- تربیلا ڈیم
- وارسک ڈیم
- خابپور ڈیم
- b
-
تربیلا ڈیم پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم ہونے کے ساتھ ساتھ دنیا کا سب سے بڑا مٹی سے بنایا گیا ڈیم ہے۔ صوبہ خبیر پختونخواہ کی ڈویژن ہزارہ ضلع ہری پور میں ایک گاؤں ہے جس کا نام تربیلا ہے جہاں پر اس ڈیم کو بنایا گیا ہے اور اُسی گاؤنں کے نام کی مناسبت سے اس ڈیم کا نام تربیلا ڈیم رکھا گیا۔تربیلا ڈیم دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ ضلع ہری پور خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔تربیلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1968 میں شروع ہوا اور 1976 میں ڈیم مکمل طور پر تیار ہوا۔تربیلا ڈیم کو بنانے کیلئے ایشین انفرا سٹرکچر انویسٹمنٹ بینک اور ورلڈ بینک نے مالی طور پر معاونت فراہم کی۔