Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے ؟

  • 8،81،913 مربع کلومیٹر
  • 7،96،096 مربع کلومیٹر
  • 800،000 مربع کلومیٹر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • پاکستان کا رقبہ 7،96،096 مربع کلومیٹر تھا لیکن جب فاٹا کو کے پی کے میں زم کیا گیا تو پاکستان کا رقبہ تبدیل ہو ا۔
    فاٹا اور گلگت بلتستان کا رقبہ ملا کر پاکستان کاکُل رقبہ 8،81،913 مربع کلومیٹر ہوگیا۔
    پاکستان رقبہ کے لحاظ سے دنیا کا 33 واں بڑا ملک ہے۔

View More Details >>

3 Comments to “پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے ؟”

  1. پاکستان کی رقبہ 7،96،096 ہے۔۔
    آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی رقبہ ملا کر 8،81،913 رقبہ بنتی ہے۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *