Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کونسی ہے؟

  • منچھر جھیل
  • سیف الملوک جھیل
  • راول جھیل
  • ہنزہ جھیل
  • a
  • منچھر جھیل قدرتی صاف پانی کی پاکستان کی سب سےبڑی جھیل ہے۔
    منچھر جھیل صوبہ سندھ کے ضلع دادو اور ضلع جامشورو کے درمیان واقع ہے۔
    منچھر جھیل کا کُل رقبہ 350 مربع کلومیٹر ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *