- آبادی والے علاقوں میں
- دھند اور برفباری میں
- اگلی گاڑی کے انتہا ئی نزدیک پہنچ کر
- مندرجہ بالا تمام
- d
-
آبادی والے علاقوں میں تیز لائیٹ پیدل چلنے والوں کے لئے مسائل کا باعث بنتی ہے۔جب لائیٹ سامنے سے آنے والے پیدل / سوار کی آنکھوں میں پڑتی ہے تو کچھ وقت کیلئے دکھائی نہیں دیتا۔اسلئے آبادی والے علاقوں میں لائیٹ مدہم رکھیں۔ دھند وغیرہ میں تیز لائیٹ ہو تو وہ پھیل جاتی ہے اور دکھائی مزید کم دیتا ہے۔ جب آپ اگلی گاڑی کے بالکل نزدیک پہنچ جاتے ہیں تو تب بھی زیادہ لائیٹ کیوجہ سے اگلی گاڑی کے ڈرائیور کو بیک مِرر سے واضح طور پر نظر نہیں آتا۔اس لئے اگلی گاڑی کے نزدیک پہنچ کر بھی لائیٹ مدہم رکھیں۔