Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

کس تاریخ کو آسٹریلیا ، کینڈا، برطانیہ اور نیوزی لینڈ میں باکسنگ ڈے منایا جاتا ہے ؟

  • 27 جنوری
  • 16 مارچ
  • 25 اگست
  • 26 دسمبر
  • d
  • آسٹریلیا ، کینڈا، برطانیہ اور نیوزی لیند کے ساتھ ساتھ ٹرینڈڈ ٹوبیگو میں بھی 26 دسمبر کو باکسنگ ڈے منایا جاتا ہے۔
    25 دسمبر کرسمس کے بعد 26 دسمبر کو باکسنگ ڈے منایا جاتا ہے، اس دن لوگ ایک دوسرے کو ، غریب لوگوں کو تحفے تحائف دیتے ہیں۔
    اس دن ملک کے مارکیٹوں میں مختلف چیزوں پر ڈسکاؤنٹ لگایا جاتا ہے اور کاروباری لحاظ سے 26 دسمبر کو ان ممالک میں پورے سال کی نسبت سب سے زیادہ ریونیو / پیسہ اکٹھا ہوتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *