Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

کس تاریخ کو انسانی حقوق کا دن منایا جاتا ہے؟

  • 8 مارچ
  • 3 مئی
  • 20 نومبر
  • 10 دسمبر
  • d
  • عالمی سطح پر ہر سال 10 دسمبر کو انسانی حقوق کا دِن منایا جاتا ہے۔
    یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی نے 1948 میں 10 دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن قرار دیا۔
    پہلی بار 10 دسمبر 1948 کو انسانی حقوق کا عالمی دن منایا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *