Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

کس مرض سے بچوں کے چہرے اور جسم پر سرخ دانے اور دھبے ظاہر ہوتے ہیں؟

  • پولیو
  • خسرہ
  • تشنج
  • ٹی بی
  • B
  • خسرہ کی بیماری کو چھوت کی بیماری بھی کہا جاتا ہے۔
    یہ بیماری میزلز نامی وائرس سے پھیلتی ہے۔
    خسرہ کی ویکسین دریافت نہ ہونے سے پہلے تقریبا 1963 سے پہلے خسرہ کو انتہائی خطرناک بیماری تصور کیا جاتا تھا ۔
    سال 1963 سے پہلے یہ بیماری 2 سے 3 سال کے تقریبا ہر بچے کو متاثر کرتی تھی اور ایک سروے کے اعداد و شمار کے مطابق ہر سال پوری دُنیا میں تقریبا 2.6 ملین اموات خسرہ کی وجہ سے ہوتی تھیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *