Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

کوئٹہ کا پُرانا نام کیا تھا؟

  • شالکوٹ
  • منٹگمری
  • لائل پور
  • نیورن کوٹ
  • a
  • مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کوئٹہ پہاڑکیونکہ چاروں طرف سے پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے اس لئے اسے شالکوٹ کا نام دیا گیا تھا۔
    کوئٹہ شہر صوبہ بلوچستان کا دارالحکومت ہے۔
    کوئٹہ، پشتوزبان کے لفظ کوٹ سے نکلا ہے۔
    قیام پاکستان سے قبل کوئٹہ شہر افغانستان کا حصہ تھا۔
    کوئٹہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا دسواں بڑا شہر ہے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *