Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

گوادر پورٹ کو کس ملک سے خریدا گیا ؟

  • ایران
  • اومان
  • مصر
  • افغانستان
  • b
  • گوادر کو 8 ستمبر 1958 کو اومان سے 5.5 بلین پاکستان روپیہ کے عوض خریدا گیا۔
    اور باقاعدہ طور پر 8 دسمبر 1958 کو پاکستان کا حصہ بنایا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *