- 640
- 622
- 625
- 650
- b
-
آخری نبی ﷺ نے مورخہ 9 ستمبر 622 عیسوی کی رات علی رضی اللہ تعالی عنہ کو اہلِ مکہ کی تمام امانتیں سپرد فرما کر اپنے بستر پر سُلا دیا اور نہایت خاموشی کے ساتھ اپنے گھر سے نکلے اور ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر گئے ، ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے ہمراہ تین دن غارِ ثور میں پناہ لی۔
آپ ﷺ اور ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ مورخہ 13 ستمبر 622 اونٹوں پر سوار بچتے بچاتے مورخہ 20 ستمبر 622 عیسوی کو مدینہ کے مضافاتی علاقہ قُباء پہنچے۔
آپ ﷺ نے مورخہ 24 ستمبر 622 عیسوی بروز جمعہ مدینہ منورہ پہنچ کر جمعہ کی نماز پڑھائی۔