- 6 ستمبر
- 14 اگست
- 23 مارچ
- 25 دسمبر
- a
-
مورخہ 6 ستمبر 1965 کو انڈین فوجی بارڈر کو پھلانگتے ہوئے پنجاب ، پاکستان پر حملہ کرنے کی غرض آئے۔انہیں پاکستان فوج نے ناکوں چنے چبوائے۔
ہر سال 6 ستمبر کو اسی لئے یوم دفاع منایا جاتا ہے تاکہ پوری دنیا کو بتایا جائے کہ پاکستان آرمی اپنے ملک کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔