Constable (SPU) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

مورخہ 30 جنوری 2023 کو پاکستان کے کس شہر کی مسجد میں بم دھماکہ ہوا؟

  • لاہور
  • پشاور
  • کوئٹہ
  • ملتان
  • b
  • مورخہ 30 جنوری 2023 کو صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور کی پولیس لائن میں واقع مسجد میں دوپہر 1 بجکر 30 منٹ پر بم دھماکہ ہوا۔
    اس خوفناک بم دھماکے میں تقریبا 84 کے قریب لوگ مارے گئے اور تقریبا 220 سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *