Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I see social media as an escape from the world.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • b
  • سوشل میڈیا کا مناسب استمعال آپکو دنیا گھومنے ، مختلف لوگوں کی طرز زندگی کے بارے میں آگاہی، دنیا میں ہونے والی ترقی اور موجودہ حالات کے بارے میں آگاہی فراہم کرتا ہے۔
    سوشل میڈیا کے مثبت استمعال سے آپ پوری دنیا کے بارے میں ریسرچ کر سکتے ہیں ۔ دنیا کے ایک کونے میں بیٹھ کر دنیا کے دوسرے کونے کے بارے میں جان سکتے ہیں ۔
    اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ سوشل میڈیا کے مناسب استمعال سے آپ دنیا سے لاتعلق ہو جاتے ہیں تو پھر آپ سوشل میڈیا کا صحیح استمعال نہیں کر رہے کیونکہ سوشل میڈیا تو دنیا میں موجود ایسے ایسے لوگوں کو ملا رہا ہے جن کا ملنا کسی صورت ممکن نہ تھا۔
    سوشل میڈیا نے دنیا کو سمیٹ کر رکھ دیا ہے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *