Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

A life without social media becomes meaningless for me.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • d
  • انسانی زندگی اور سوشل میڈیا ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہوتے جارہے ہیں۔ لیکن اسکا یہ مطلب نہیں کہ انسان سوشل میڈیا کو ہی زندگی کا حاصل سمجھ بیٹھے۔
    معاشرتی اقدار کا ایک اپنا مقام ہے اور سوشل میڈیا کا ایک الگ مقام ہے۔
    ایسا بالکل بھی نہیں ہے کہ سوشل میڈیا کے بغیر انسان مر جائے گا اور سب کچھ فنا ہو جائے گا۔
    جب سوشل میڈیا نہیں تھا تو انسان زندگی گزارتے تھے اور اگر آپ تحقیق کریں تو آپ جان جائیں گے کہ زیادہ تر ایجادات اس ادوار میں ہوئیں ہیں جب سوشل میڈیا کا وجود نہ ہونے کے برابر تھا۔
    آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ آج کے دور میں سوشل میڈیا کے بغیر آپکو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے نہ کہ سوشل میڈیا کے بغیر زندگی کا حاصل ختم ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *