Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Interview MCQs Police Department Sindh Police Department

تاج محل کس نے بنا یا تھا؟

  • استا د عیسی
  • استاد ٹوڈمل
  • دونوں اے اور بی
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • تاج محل بادشاہ شاہ جہاں نے آگرہ میں تعمیر کروایا۔
    بادشاہ شاہ جہاں کی ایک بیوی تھی جس کا نام ممتاز ماحل تھا ۔ جس کی دوران زچگی وفات ہو گئی جس کی یاد میں یہ محل تعمیر کروا یا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *