Police Department Psychometric MCQs Rescue 1122

I would find it easy to make presentation to a group of unfamiliar individuals if I was required to do us.

  • Agree
  • Disagree
  • Strongly Agree
  • Strongly Disagree
  • c
  • اگر مجھے ناواقت لوگوں کے سامنے تقریر کرنا پڑے تو میرے لئے یہ ایک آسان کام ہو گا۔
    اگر آپ میں ایسی خصوصیت ہے کہ آپ ناواقف لاگوں کے سامنے بھی دلائل دے سکتے ہیں اور بات یا تقریر کر سکتے ہیں تو آپ ایک کامیاب انسان ہیں او رآپ میں لیڈر بننے کی صلاحیت موجود ہے۔
    ایسے لوگ ہر محکمہ ، معاشرہ اور ملک کے لئے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔یہ خصوصیات ہر کسی میں ہونی چاہیئے ۔یہ ایسی خصوصیات ہوتی ہیں جو کتابیں پڑھنے سے حاصل نہیں ہوتیں یہ خصوصیات تربیت کے ذریعے پروان چڑھتی ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *