- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- a
-
میں اپنے آپکو اس قابل سمجھتا ہوں کہ میں زندگی کے چیلنجوں کا سامنا کر سکتا ہوں۔
اس فقرہ سے آپکی پختگی ظاہر ہوتی ہے لیکن اسے اس حد تک بھی مت لے جائیں کی خوش فہمی / بہت زیادہ اوور ہو جائے۔
ہر انسان اپنے آپکو کسی نہ کسی قابل سمجھتا ہے لیکن اگر آپ سمجھنے کے ساتھ ساتھ عمل بھی کرتے ہیں تو یہ ایک اچھی عادت ہے اور دوسروں سے ہٹ کر ہے۔
انسان کو ہر وقت ہر قسم کے مسائل / چیلنچ سے نمٹنے کیلئے تیار رہنا چاہیئے لیکن احتیاط اور حاضر دماغی سے کام لینا چاہیئے۔
اگر آپ نفسیاتی طور پر خود کو اس قابل سمجھتے ہیں تو یہ ایک اچھی عادت ہے اور کوشش کریں کہ عام زندگی میں بھی خوش اسلوبی سے تمام چیلنجوں کا سامنا کریں تاکہ آپکی قوت برداشت بڑھے اور آپ ایک پروفیشنل انسان بن سکیں۔