- Agree
- Disagree
- Strongly Agree
- Strongly Disagree
- b
-
مجھے مایوس لوگوں کے ساتھ رہنا پسند نہیں ہے۔
مایوس صر ف وہ لوگ ہوتے ہیں جو حقیقت میں ڈرپوک ہوتے ہیں اور زندگی کی حقیقت کا سامنا نہیں کر سکتے۔
مایوس لوگوں کے ساتھ رہنے سے آپ میں بھی مایوسی کی عادت پلنے پھولنے لگے گی جس وجہ سے آپ بھی اپنا مقصد حاصل کرنے کیلئے ایک دو بار کوشش کے بعد مایوس ہو جائیں گے۔
جو لوگ مایوس نہیں ہوتے وہ بار بار کوشش کرتے ہیں اور آخر کا ر اپنے مقاصد کو حاصل کر لیتے ہیں۔اور اگر مایوس ہو کر انسان بیٹھ جائے تو وہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتا۔
یہ بھی ذہن میں رکھیں کے آپکو ایسے بہت سے لوگ ملیں گے جو مایوس ہوں گےتو آپ نے ان کو اس مایوسی سے نکالنا ہے نہ کہ ان سے نفرت کرنی ہے۔
کوشش کریں کہ ان لوگوں کو ساتھ وقت گزاریں انکو مایوسی سے نکالیں لیکن انکی منفی مایوسی پر مبنی عادات مت اپنائیں۔