Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کا سب سے بڑا ڈیم کون سا ہے؟

  • منگلا ڈیم
  • وارسک ڈیم
  • تربیلا ڈیم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • تربیلا ڈیم ، صوابی، خیبر پختونخواہ میں واقع ہے۔
    تربیلا ڈیم کی تعمیر کا کام 1968 میں شروع کیا گیا اور 1976 میں اسکی تعمیرات کا کام مکمل ہوا۔
    تربیلا ڈیم کی انسٹالڈ زیادہ سے زیادہ کپیسیٹی 6298 میگا واٹ ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *