- تربیلا بجلی گھر
- منگلا ڈیم
- وارسک ڈیم
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
تربیلا ڈیم کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 3478 میگا واٹ ہے۔
تربیلا ڈیم پاکستا ن ہی نے نہیں بلکہ پوری دنیا میں سب سے بڑا مٹی سے بنا ہوا ڈیم ہے۔