- وادی باغ
- وادی نیلم
- وادی فرغانہ
- وادی بھانہ
- c
-
مغلیہ سلطنت کی بنیا د مغل بادشاہ نے رکھی ۔
مغل بادشاہ بابر مغلیہ سلطنت کا پہلا بادشاہ تھا۔
فرغانہ وادی موجودہ ازبکستان کے علاقہ کو کہا جاتا تھا۔
ظہیر الدین بابر 1483 میں پیدا ہوا اور1530 میں وفات پائی۔