- دس سال تقریبا
- چار سال تین ماہ چار دن
- تین سال تین ماہ نو دن
- دو سال تین ماہ نو دن
- d
-
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے پہلے خلیفہ ہیں۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ ہے۔
آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب صدیق اور عتیق ہے۔
آپ رضی اللہ تعالی وہ ہستی ہیں جن کے بارے میں آپ ﷺ نے فرمایا تھا کہ اگر میرے ذمے کسی کا قرض باقی ہے تو وہ ابو بکر صدیق کا ہے۔