- برج خلیفہ
- بحریہ اوپل ٹاور
- نیو یارک بلڈنگ
- واشنگٹن ہاوس
- a
-
برج خلیفہ کو برج دبئی بھی کہا جاتا ہے۔ یہ عمارت برج خلیفہ دبئی میں واقع ہے۔ اس عمارت کو 2004 میں تعمیر کرنا شروع کیا گیا اور 2009 میں تعمیراتی کام مکمل ہوا۔
برج خلیفہ کی اونچائی 829.8 میٹرز ہے۔
پاکستان کی بلند ترین عمارت بحرہ اوپل ٹاور ہے جس کی اونچائی 273 میٹرز ہے۔