- ایک مہینہ
- دو مہینے
- تین مہینے
- ان میں سے کوئی نہیں
- d
-
ایئر فلٹر کی صفائی کا عمل ایئر فلٹر کے چلنے پر منحصر ہے۔ایئر فلٹر کو کوشش کریں روزانہ یا دو، تین دن کے بعد تو لازمی چیک کریں تاکہ اگر اُس میں مٹی ہے تو اُسے پریشر سے ہوا دیں اور ایئر فلٹر کو صاف کریں۔