- سترہویں ترمیم
- اٹھارویں ترمیم
- بائیسویں ترمیم
- چودھویں ترمیم
- b
-
اٹھارویں ترمیم کے تحت صدر پاکستان کے اختیارات کو صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
اٹھارویں ترمیم کا بِل 8 اپریل 2010 کو قومی اسمبلی میں منظور کیا گیا۔
اِ س بِل کو 15 اپریل 2010 کو سینٹ میں منظور کیا گیا اور 19 اپریل 2010 کو اس بِل کی منظوری پر صدر پاکستان نے دستخط کئے ۔
اٹھارویں ترمیم کی منظوری کے حق میں میں قومی اسمبلی کے 342 ممبرز میں سے 292 نے ووٹ دیئے۔
اٹھارویں ترمیم کی رُو سے تقریبا 15 منسٹریز کو صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا جن میں تعلیم، ماحولیات، صحت، وومن ڈویلپمنٹ، زکوۃ عشر وغیرہ شامل ہیں۔