Constable (Islamabad Police) Pakistan Studies MCQs Police Department

پاکستان کے سب سے بڑے صحرا کا کیا نام ہے؟

  • تھل
  • چولستان
  • تھر
  • خاران
  • c
  • صحرائے تھر کو گریٹ انڈین ڈیزرٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
    یہ صحرا پاکستان اور انڈیا میں واقع ہے۔
    یہ پوری دنیا کا 20 واں بڑا صحرا ہے اور دنیا کا 9 ویں نمبر پر گرم ترین صحرا ہے۔
    اس صحرا کا کُل رقبہ 2،38،254 مربع کلومیٹر ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *