History MCQs Interview MCQs

پانی پت کی دوسری جنگ کب لڑی گئی؟

  • 1548
  • 1551
  • 1553
  • 1556
  • d
  • پانی پت کی پہلی جنگ 20 اپریل 1525 کو لڑی گئی۔پانی پت کی دوسری جنگ 5 نومبر 1556 کو لڑی گئی۔پانی پت کی تیسری جنگ 14 جنوری 1761 کو لڑی گئی۔یہ تینوں جنگیں پانی پت شہر کے قریب لڑی گئیں اس لئے یہ جنگیں اس شہر کے نام کی مناسبت سے مشہور ہیں۔پانی پت انڈیا کے ایک شہر کا نام ہے۔انڈیا کے صوبہ ہریانہ میں یہ تاریخی شہر پانی پت واقع ہے۔پانی پت شہر کو انڈیا میں ٹیکسٹائل سٹی بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *