- فلائنگ ٹائیگر
- بی 29
- رافیل
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
جنگ عظیم دوم میں جاپان پر دو ایٹم بم امریکہ کی جانب سے پھینکے گئے جن کے اثرات آج تک جاپان میں ملتےہیں۔
پہلا ایٹم بن امریکہ نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر 6 اگست 1945 کو پھینکا جس کا نام لٹل بوائے رکھا گیا۔
دوسرا ایٹم بم امریکہ نے جاپان کے شہر ناگا ساکی پر 9 اگست 1945 کو پھینکا جس کا نام فیٹ مین رکھا گیا
History MCQs
History MCQs from Current & Past Papers have uploaded on ETEST Website. All History. Visitors should visit ETEST Website regularly for Best Jobs Tests Preparation because ETEST Team updates ETEST Website on daily basis. Questions are solved with short detail.
پاکستان میں کونسی تاریخی تہذیب واقع ہے؟
- انڈس ویلی تہذیب
- مصری تہذیب
- رومن سلطنت
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- a
-
پاکستان میں وادی سندھ کی تہذیب اہم ترین اور قدیم ترین تہذیب مانی جاتی ہے۔
اس تہذیب کے آثار پاکستان کے مختلف علاقوں موہنجودڑو اور ہڑپہ وغیرہ میں بھی ملتے ہیں
Nadir Shah invaded India during reign of:
- Bahadur Shah
- Muhammad Shah
- Shah Alam
- None of these
- b
-
Nadir Shah of Persia invaded India during reign of Muhammad Shah in 1739.
Muhammad Shah was a Mughal Emperor.
His real name was Roshan Akhtar.
Due to his attitude, he was known as “Rangila”.
برصغیر میں یومِ نجات کب منایا گیا؟
- 1938
- 1939
- 1940
- 1941
- b
ترقی پسند تحریک کس ملک سے ہندوستان میں آئی؟
- ترکیہ
- تبت
- روس
- چین
- c
-
ترقی پسند تحریک کا آغاز ہندوستان میں 1935 میں ہوا۔
ترقی پسند تحریک اُردو ادب سے متعلقہ تحریک ہے۔
برٹش انڈین ایسوسی ایشن کب قائم ہوئی؟
- 1950
- 1951
- 1952
- 1953
- b
-
برٹش انڈین ایسوسی ایشن کو 29 اکتوبر 1851 میں کولکتہ ، بھارت میں قائم کیا گیا۔
برٹش انڈین ایسوسی ایشن 1854 تک قائم رہی۔
اسلامی دُنیا کا پہلا شفا خانہ707 میں ۔۔۔۔شہر میں قائم ہوا۔
- دمشق
- کوفہ
- مدینہ
- بغداد
- a
-
ولید بن عبدالمالک نے 86 ہجری میں شام کے شہر دمشق میں اسلامی دُنیا کا پہلا شفا خانہ قائم کیا۔
Who was the last Viceroy of India?
- Lord Mountbatten
- Lord Canning
- Lord Hardinge
- None of these
- a
-
There came total 20 Vicery in India.
Lord Mountbatten was last & 20th Viceroy of India.
His tenure was 1947 to 1948.
Lord Cannin was first Viceroy of India. His tenure lasted for four years from 1858 to 1862.
Who was the founder of Chishtiya Silsilah?
- Syed Bandqi Mohammad Goash
- Khawaja Moinuddin Chishti
- Sheikh Bahawaldin Zakriya
- Khawaja Mohammad Baqi Billah
- b
-
Khawaj MoinuddinChishti was born on 1st February 1141 in Silistan, Persia and died on 15th March 1236 in Ajmer, India.
جلیانوالہ باغ امر تسر میں کتنے افراد ہلاک ہوئے؟
- 379
- 385
- 395
- 400
- a
-
جلیانوالہ باغ ،امرتسر ، بھارت میں واقع ہے۔
بیساکھی کا تہوار ہر سال بھارت میں 13 اپریل کو منا یا جاتا ہے۔
مورخہ 13 اپریل 1919 کو شام 5 بجکر 30 منٹ پر جلیانوالہ باغ میں سکھ کیمونٹی بیساکھی تہوار میں مشغول تھی کہ جنرل ڈائر نے اپنے ماتحت برطانوی فوجیوں کو فائرنگ کا حکم دیا جس کے نتیجے میں 379 لوگ مارے گئے اور 1500 کے قریب زخمی ہوئے۔