Constable (Sindh Police) Police Department Sindh Police Department STS SIBA Past Papers Urdu MCQs

فرنگ کی رگِ جان پنجہ یہود میں ہے۔یہ مصرعہ کس شاعر کا ہے؟

  • مومن
  • اقبال
  • غالب
  • میر
  • b
  • علامہ محمد اقبال کی کتاب ضرب کلیم میں ایک نظم ہے جس کا نام ‘فلسطینی عرب سے’ ہے۔یہ مصرعہ اُس نظم سے لیا گیا ہے۔
    ضربِ کلیم علامہ محمد اقبال کی اردو میں لکھی گئی تصنیف ہے جسے علامہ محمد اقبال نےپہلی بار 1936 میں شائع کروایا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *